اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان
راوی: یحیی بن درست , ابواسماعیل , یحیی , ابوسلمہ , جابر
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ
یحیی بن درست، ابواسماعیل، یحیی، ابوسلمہ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ اس شخص کا ہو جاتا ہے کہ جس کو بخشش کیا گیا۔
Abu Isma’il said: “Ya narrated to us that Abu Salamah narrated to him, from Jabir bin ‘Abdullah, from the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم who said: ‘A lifelong gift belongs to the one to whom it was given.”(Sahih).