سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 795

کسی جانور کے سینہ میں دودھ اکھٹا کر کے فروخت کرنے سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , یحیی بن ابی کثیر , ابوکثیر , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو کَثِيرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَاعَ أَحَدُکُمْ الشَّاةَ أَوْ اللَّقْحَةَ فَلَا يُحَفِّلْهَا

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابوکثیر، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص بکری یا اونٹنی فروخت کرے تو اس کے سینہ میں دودھ جمع نہ کرے۔۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever buys a Musarrah, if he is pleased with it when he milks it, he may keep it, and if he is not pleased with it, he may return it, along with a Sa’ of dates.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں