سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 784

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

راوی: علی بن حجر , اسماعیل , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّی يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ

علی بن حجر، اسماعیل، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فروخت کرنے والے اور خریدار کے درمیان بیع مکمل نہیں ہوتی جس وقت تک وہ علیحدہ نہ ہوں لیکن بیع بالخیار (وہ مکمل ہو جاتی ہے لیکن فسخ کرنے کا اختیار باقی رہتا ہے۔)

It was narrated from Sufyan, from ‘Amr bin Dinar, from Ibn ‘Umar, who said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں