جلالہ کا دودھ پینے کی ممانعت
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , ہشام , قتادة , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُجَثَّمَةِ وَلَبَنِ الْجَلَّالَةِ وَالشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَائِ
اسماعیل بن مسعود، خالد، ہشام، قتادہ، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا مجثمہ سے اور جلالہ (جانور) کے دودھ پینے سے اور مشک میں منہ لگا کر پانی پینے سے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Your children are part of the best of your earnings, so eat from what your children earn.” (Sahih)