سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 752

مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , شعبہ , عدی بن ثابت , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

سوید بن نصر، عبد اللہ، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ نہ بناؤ جان دار کو نشانہ (یعنی اس کو باندھ کر یا کسی بھی طرح اس سے نشانہ بازی نہ کرو)۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr, who attributed it to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “There is no person who kills a small bird or anything larger, for no just reason, but Allah will ask him about it.” It was said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what does ‘just reason’ mean?” He said: “That you slaughter it and eat it, and do not cut off its head and throw it aside.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں