سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 75

اس اختلاف کا تذکرہ جو کہ زہری پر اس خبر میں نقل کیا گیا ہے

راوی: عمران بن بکار , ابوالیمان , شعیب , زہری , ابوسلمہ بن عبدالرحمان , جابر

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَکَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّهُ مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَی لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَإِنَّهَا لِلَّذِي أُعْمِرَهَا يَرِثُهَا مِنْ صَاحِبِهَا الَّذِي أَعْطَاهَا مَا وَقَعَ مِنْ مَوَارِيثِ اللَّهِ وَحَقِّهِ

عمران بن بکار، ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا جس شخص نے کسی چیز کو دیا کسی کو کچھ عمریٰ کے طور سے اور مالک بنا دیا اس کو اور پچھلے ورثاء کو اس عمریٰ کا تو مالک ہوگیا وہ آدمی اس چیز کا اب اس کے وارث اللہ کے مقرر کئے ہوئے حصوں کو اس عمریٰ کو لے لیں گے اور دینے والے کو کچھ نہ ملے گا۔

Shua’ib narrated from Az Zuhri, who said: “Abu Salamah bin ‘Abdur-Rahman narrated to me, that Jabir told him: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that whoever gives a lifelong gift to a man, it belongs to him and to his heirs. It belongs to the one to whom it was given, on the basis of ‘Umra. It will be inherited from its recipient according to Allah’s (injunctions on) inheritance and its rights.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں