مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا
راوی: محمد بن زنبور مکی , ابن ابوحازم , یزید , ابن ہاد , معاویة بن عبداللہ بن جعفر , عبداللہ بن جعفر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَکِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ الْهَادِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أُنَاسٍ وَهُمْ يَرْمُونَ کَبْشًا بِالنَّبْلِ فَکَرِهَ ذَلِکَ وَقَالَ لَا تَمْثُلُوا بِالْبَهَائِمِ
محمد بن زنبور مکی، ابن ابوحازم ، یزید، ابن ہاد، معاویة بن عبداللہ بن جعفر، عبداللہ بن جعفر نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ لوگ ایک مینڈھے کو تیروں سے مار رہے تھے (اس کو باندھ کر) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حرکت کو برا خیال کیا اور ارشاد فرمایا تم لوگ جانوروں کو مثلہ نہ کرو۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘May Allah curse the one who disfigures an animal.” (Sahih)