مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا
راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد , جبیر بن نفیر , ابوثعلبہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الْمُجَثَّمَةُ
عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد، جبیر بن نفیر، ابوثعلبہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجثمہ (جانور) حلال نہیں ہے (یعنی وہ جانور کہ جس کو کہ گولیوں کا نشانہ لگانے کے واسطے کھڑا کیا جائے پھر وہ جانور مر جائے)۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Ja’far said: “The essenger of Allah passed by some people who were shooting arrows at a ram. He denounced that and said: ‘Do not disfigure animals (by using them as targets).” (Hasan)