سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 744

یہود کے ذبح کئے ہوئے جانور

راوی:

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُغِيرَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ قَالَ دُلِّيَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ يَوْمَ خَيْبَرَ فَالْتَزَمْتُهُ قُلْتُ لَا أُعْطِي أَحَدًا مِنْهُ شَيْئًا فَالْتَفَتُّ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَسَّمُ

یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید ، سلیمان بن مغیرہ ، حمید بن ہلال ، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ خیبر والے دن ایک مشک چربی کی ہم کو ہاتھ لگی میں اس مشک سے چمٹ گیا اور میں نے کہا کہ میں یہ مشک کسی کو نہیں دوں گا پھر میں نے دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرارہے تھے میرے اس کہنے کی وجہ سے

Harun bin Abi Waki’ — who is Harun bin ‘Antarah — narrated from his father, from Ibn ‘Abbas, concerning the saying of Allah, the Mighty and Sublime: “Eat not of that on which Allah’s name has not been pronounced” — that he said: “The idolators argued with them and said: ‘Whatever Allah kills you do not eat, and whatever you kill you eat!” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں