سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 743

قربانیوں کے گوشت کو ذخیرہ بنانا

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , ابن عون , ابن سیرین , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ إِمْسَاکِ الْأُضْحِيَّةِ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ ثُمَّ قَالَ کُلُوا وَأَطْعِمُوا

سوید بن نصر، عبد اللہ، ابن عون، ابن سیرین، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین روز سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنے سے منع فرمایا اور پھر ارشاد فرمایا تم لوگ کھاؤ اور کھلاؤ (جس وقت تک دل چاہے)۔

It was narrated from ‘Aishah that some Bedouin people used to bring us meat, and we did not know whether they had mentioned the Name of Allah (when slaughtering it) or not. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i said: “Mention the Name of Allah and eat.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں