سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 727

اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنے سے متعلق

راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , مصعب بن مقدام , حسن یعنی ابن صالح , شعبہ , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحَّی بِکَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ يَطَؤُ عَلَی صِفَاحِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا وَيُسَمِّي وَيُکَبِّرُ

قاسم بن زکریا بن دینار، مصعب بن مقدام، حسن یعنی ابن صالح، شعبہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے دو مینڈھوں کو ذبح کرتے ہوئے دیکھا جو کہ کالے اور سفید تھے سینگ دار اور بسم اللہ پڑھی (یعنی بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا) اور میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذبح فرماتے تھے ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ان کے پہلو پر رکھے ہوئے۔

It was narrated that Asma’ said: “We slaughtered (Naiiarna) a horse during the time of Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and ate it.” In his Hadith Qutaibah (one of the narrators) said: “And we ate its meat.” (Sahih) ‘Abdah bin Sulaiman contradicted him.

یہ حدیث شیئر کریں