امام سے قبل قربانی کرنا
راوی: قتیبہ , ابوعوانة , اسود بن قیس , جندب بن سفیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ قَالَ ضَحَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَضْحًی ذَاتَ يَوْمٍ فَإِذَا النَّاسُ قَدْ ذَبَحُوا ضَحَايَاهُمْ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلَمَّا انْصَرَفَ رَآهُمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ ذَبَحُوا قَبْلَ الصَّلَاةِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ مَکَانَهَا أُخْرَی وَمَنْ کَانَ لَمْ يَذْبَحْ حَتَّی صَلَّيْنَا فَلْيَذْبَحْ عَلَی اسْمِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
قتیبہ، ابوعوانة، اسود بن قیس، جندب بن سفیان سے روایت ہے کہ ہم نے ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ بقر عید کی۔ لوگوں نے اپنی قربانیاں نماز عید سے قبل ہی ذبح کردیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب یہ ماجرا دیکھا تو فرمایا جس نے نماز عید سے پہلے ذبح کیا وہ دوسری قربانی کرے۔ اور جس نے نماز سے قبل ذبح نہیں کیا وہ اللہ کے نام پر ذبح کردیں۔
It was narrated from Zaid bin Thabit that a wolf bit a sheep so he slaughtered it with Marwah, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم allowed him to eat it. (Hasan)