سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 699

مینڈھے سے متعلق احادیث

راوی: عبداللہ بن سعید ابوسعید الاشج , حفص بن غیاث , جعفر بن محمد , وہ اپنے والد سے , ابوسعید

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ ضَحَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَمْشِي فِي سَوَادٍ وَيَأْکُلُ فِي سَوَادٍ وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ

عبداللہ بن سعید ابوسعید اشج، حفص بن غیاث، جعفر بن محمد، وہ اپنے والد سے، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مینڈھے کی قربانی فرمائی جو کہ سینگ والا تھا اور موٹا تازہ عمدہ چلتا تھا اور وہ سیاہی میں کھاتا تھا اور سیاہی میں دیکھتا تھا یعنی اس کے چاروں پاؤں اور پیٹ اور آنکھوں کے حلقے کالے رنگ کے تھے اور باقی سفید تھے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “We were with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on a journey, when the Day of Sacrifice came, so we shared a camel among ten men, and a cow among seven.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں