مینڈھے سے متعلق احادیث
راوی: حمید بن مسعدة , یزید بن زریع , ابن عون , محمد , عبدالرحمن بن ابی بکرة
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ فِي حَدِيثِهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ ثُمَّ انْصَرَفَ کَأَنَّهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَی کَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا وَإِلَی جُذَيْعَةٍ مِنْ الْغَنَمِ فَقَسَمَهَا بَيْنَنَا
حمید بن مسعدة، یزید بن زریع، ابن عون، محمد، عبدالرحمن بن ابی بکرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن (یعنی یوم نحر میں) دو مینڈھوں کو ذبح فرمایا۔ پھر ایک بکریوں کے جھنڈ کی طرف تشریف لے گئے اور ان کو ہم لوگوں میں تقسیم فرمایا۔
It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “When distributing the spoils of war, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to make ten sheep equivalent to one camel.” Shu’bah said: “I know most of it from what I heard from Saeed bin Masrdq, and Sufyan narrated it to me.''(Sahih)