سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 696

مینڈھے سے متعلق احادیث

راوی: قتیبہ , ابوعوانة , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّی وَکَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا

قتیبہ، ابوعوانة، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی فرمائی دو املح مینڈھوں کی اور ان کو ذبح فرمایا اپنے ہاتھ سے اور اللہ کا نام لیا اور تکبیر پڑھی اور اپنا پاؤں ان کے پہلو پر رکھا۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Abi Bakrah that his father said: “Then he” — meaning the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on the Day of Sacrifice — “went toward two Amla rams and sacrificed them, then (he went toward) a small flock of sheep and distributed them among us.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں