مینڈھے سے متعلق احادیث
راوی: محمد بن مثنی , خالد , حمید , ثابت , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ
محمد بن مثنی، خالد، حمید، ثابت، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو املح مینڈھوں کی قربانی فرمائی اور ان کو ذبح فرمایا اپنے ہاتھ سے اور اللہ تعالیٰ کا نام لیا اور اللہ اکبر پڑھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا پاؤں مبارک ان کے پہلو پر رکھا۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed us on the Day of Sacrifice, and he went toward two Amlah rams and sacrificed them.” An abridgement. (Sahlh)