امام کا عید گاہ میں قربانی کرنے کا بیان
راوی: علی بن عثمان نفلی , سعید بن عیسی , مفضل بن فضالة , عبداللہ بن سلیمان , نافع , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ النُّفَيْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ يَوْمَ الْأَضْحَی بِالْمَدِينَةِ قَالَ وَقَدْ کَانَ إِذَا لَمْ يَنْحَرْ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّی
علی بن عثمان نفلی، سعید بن عیسی، مفضل بن فضالة، عبداللہ بن سلیمان، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں نحر کیا اور جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نحر نہیں کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ میں ذبح فرماتے تھے۔
It was narrated that Abu Ad-Dahhak ‘Ubaid bin Fairuz, the freed slave of Banu Shaiban, said: “I said to Al-Bara’ bin ‘Azib: ‘Tell me of the sacrificial animals that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم disliked or forbade.’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood up, and my hands are shorter than his, and he said: “There are four that will not do as sacrifices: The animal that clearly has one bad eye; the sick animal that is obviously sick; the lame animal with an obvious limp; and the animal that is so emaciated that it is as if there is no marrow in its bones.” I said: ‘I dislike that the animal should have some fault in its horns or teeth.’ He said: ‘What you dislike, forget about it and do not make it forbidden to anyone.” (Sahih)