امام کا عید گاہ میں قربانی کرنے کا بیان
راوی: محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم , شعیب , لیث , کثیر بن فرقد , نافع , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ کَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَذْبَحُ أَوْ يَنْحَرُ بِالْمُصَلَّی
محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب، لیث، کثیر بن فرقد، نافع، عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ میں قربانی ذبح کیا کرتے تھے۔
It was narrated that Jundub bin Sufyan said: “I attended (the day of) sacrifice with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :. He led the people in prayer, then when he finished praying he saw some sheep that had been sacrificed. He said: ‘Whoever slaughtered (his sacrifice) before the prayer, let him slaughter a sheep in its place, and whoever has not slaughtered, let him offer a sacrifice in the name of Allah, the Mighty and Sublime.” (Sahih)