ٹڈی سے متعلق حدیث شریف
راوی: حمید بن مسعدة , سفیان , ابن حبیب , شعبہ , ابویعفور
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورَ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَکُنَّا نَأْکُلُ الْجَرَادَ
حمید بن مسعدة، سفیان، ابن حبیب، شعبہ، ابویعفور سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے ٹڈی کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ غزوات میں شریک تھے اور ہم ان غزوات (اور جہاد) میں ٹڈیاں کھاتے تھے۔
It was narrated from Abu Hurairah from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “An ant bit one of the prophets, and he ordered that the ant nest be burned. Then Allah revealed to him: ‘One ant bit you, and you destroyed one of the nations that glorify Allah.” (Sahih)