سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 657

مرغ کے گوشت کی کھانے کی اجازت سے متعلق حدیث

راوی: اسماعیل بن مسعود , بشر , ابن مفضل , سعید , علی بن حکم , میمون بن مہران , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ عَنْ بِشْرٍ هُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ کُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ وَعَنْ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ

اسماعیل بن مسعود، بشر، ابن مفضل، سعید، علی بن حکم، میمون بن مہران، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خیبر والے دن ہر ایک پنجے والے درندے کی ممانعت فرمائی یعنی جو جانور پنجہ سے شکار کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (said), concerning the water of the sea: “Its water is pure (and purification) and its ‘dead meat’ is permissible (to eat).”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں