بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث
راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد بن معدان , جبیر بن نفیر , ابوثعلبة خشنی
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ أَنْبَأَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّهُمْ غَزَوْا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی خَيْبَرَ وَالنَّاسُ جِيَاعٌ فَوَجَدُوا فِيهَا حُمُرًا مِنْ حُمُرِ الْإِنْسِ فَذَبَحَ النَّاسُ مِنْهَا فَحُدِّثَ بِذَلِکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ فَأَذَّنَ فِي النَّاسِ أَلَا إِنَّ لُحُومَ الْحُمُرِ الْإِنْسِ لَا تَحِلُّ لِمَنْ يَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ
عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد بن معدان، جبیر بن نفیر، ابوثعلبة خشنی سے روایت ہے کہ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کے لئے خیبر کی جانب گئے اور وہ لوگ بھوکے تھے۔ انہوں نے بستی کے کچھ گدھے پائے ان کو ذبح کیا پھر یہ واقعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کو حکم فرمایا انہوں نے اعلان کیا کہ بستی کے گدھوں کا گوشت حلال نہیں ہے اس آدمی کے واسطے جو کہ مجھ کو رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تصور کرتا ہے۔
It was narrated that Jabir said: ‘On the Day of Khaibar we ate the flesh of horses, and unagcrs, hut the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us (from eating) donkeys.” (Sahih).