سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 644

بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث

راوی: سلیمان بن داؤد , عبداللہ بن وہب , یونس و مالک و اسامة , ابن شہاب , حسن و عبداللہ , محمد , علی بن ابوطالب

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَمَالِکٌ وَأُسَامَةُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ الْحَسَنِ وَعَبْدِ اللَّهِ ابْنَيْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ

سلیمان بن داؤد، عبداللہ بن وہب، یونس و مالک و اسامة، ابن شہاب، حسن و عبد اللہ، محمد، علی بن ابوطالب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن خواتین کے ساتھ متعہ کرنے سے اور بستی کے گدھوں کے گوشت سے ممانعت فرمائی۔

A similar report was narrated from Ibn ‘Umar, but he did not mention Khaibar. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں