سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 643

بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث

راوی: محمد بن منصور و حارث بن مسکین , سفیان , زہری , حسن بن محمد و عبداللہ بن محمد

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِمَا قَالَ قَالَ عَلِيٌّ لِابْنِ عَبَّاسٍ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ نِکَاحِ الْمُتْعَةِ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ يَوْمَ خَيْبَرَ

محمد بن منصور و حارث بن مسکین، سفیان، زہری، حسن بن محمد و عبداللہ بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت علی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے متعہ کے نکاح سے اور بستی کے گدھوں کے گوشت سے خیبر والے دن منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade (the flesh of) domesticated donkeys on the Day of Khaibar. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں