گھوڑے کا گوشت حرام ہونے سے متعلق
راوی: کثیر بن عبید , بقیة , ثور بن یزید , صالح بن یحیی بن مقدام بن معدی کرب , وہ اپنے والد سے , وہ اپنے دادا سے , خالد بن ولید
أَخْبَرَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ وَکُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ
کثیر بن عبید، بقیة، ثور بن یزید، صالح بن یحیی بن مقدام بن معدی کرب، وہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے، خالد بن ولید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی گھوڑوں خچروں اور گدھوں اور دانت والے درندوں کا گوشت کھانے سے۔
it was narrated from Al-Hasan bin Muhammad, and ‘Abdullah bin Muhammad, that their father said: “Ali said to Ibn ‘Abbas, may Allah be pleased with them both: ‘The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Mut’ah marriage, and the flesh of domesticated donkeys on the Day of Khaibar.” (Sahih)