گھوڑے کا گوشت حرام ہونے سے متعلق
راوی: اسحق بن ابراہیم , بقیة بن ولید , ثور بن یزید , صالح بن یحیی بن مقدام بن معدی کرب , وہ اپنے والد سے , وہ اپنے دادا سے , خالد بن ولید
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَحِلُّ أَکْلُ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ
اسحاق بن ابراہیم، بقیة بن ولید، ثور بن یزید، صالح بن یحیی بن مقدام بن معدی کرب، وہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے، خالد بن ولید نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے حلال نہیں ہے گھوڑے اور خچروں اور گدھوں کے گوشت کھانا۔
It was narrated from ‘Ata’, that Jabir said: “We used to eat horseflesh.” I said: “And mules?” He said: “No.” (Sahih)