سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 639

گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت

راوی: علی بن حجر , عبیداللہ , ابن عمرو , عبدالکریم , عطاء , جابر

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِيمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَأْکُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

علی بن حجر، عبیداللہ، ابن عمرو، عبدالکریم، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ ہم لوگ گھوڑوں کا گوشت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور مبارک میں کھایا کرتے تھے۔

It was narrated from Khalid bin Al-Waild that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade eating the flesh of horses, mules and donkeys, and any predator that has fangs. (Da`if)

یہ حدیث شیئر کریں