سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 637

گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت

راوی: قتیبہ , سفیان , عمرو , جابر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْخَيْلِ وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ

قتیبہ، سفیان، عمرو، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو گھوڑوں کا گوشت کھلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر والے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔

it was narrated that Jabir said: “We used to eat horse meat during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں