سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 636

گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت

راوی: قتیبہ و احمد بن عبدة , حماد , عمرو , ابن دینار , محمد بن علی , جابر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی وَذَکَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ وَأَذِنَ فِي الْخَيْلِ

قتیبہ و احمد بن عبدة، حماد، عمرو، ابن دینار، محمد بن علی، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو غزوہ خیبر کے روز منع فرمایا گدھوں کے گوشت (کھانے) سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دی گھوڑوں کا گوشت کھانے کی۔

It was narrated that Jabir said: “On the Day of Khaibar, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم allowed us to eat the flesh of horses but he forbade us from the flesh of donkeys.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں