درندوں کی حرمت سے متعلق
راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد , جبیر بن نفیر , ابوثعلبة
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ النُّهْبَی وَلَا يَحِلُّ مِنْ السِّبَاعِ کُلُّ ذِي نَابٍ وَلَا تَحِلُّ الْمُجَثَّمَةُ
عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد، جبیر بن نفیر، ابوثعلبة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی شخص کا مال لوٹنا جائز نہیں ہے اور نہ ہی دانت والے درندہ کا کھانا اور نہ ہی مجثمہ (یعنی وہ جانور جس کو تیر سے یا بندوق وغیرہ کی گولیوں سے نشانہ بنایا جائے)۔
It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم allowed us to eat the flesh or horses but he forbade the flesh of donkeys.” (Sahih).