درندوں کی حرمت سے متعلق
راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمن , مالک , اسماعیل بن ابی حکیم , عبیدة بن سفیان , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي حَکِيمٍ عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ ذِي نَابَ مِنْ السِّبَاعِ فَأَکْلُهُ حَرَامٌ
اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، اسماعیل بن ابی حکیم، عبیدة بن سفیان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک دانت والے درندے کا کھانا حرام ہے (یعنی جو کہ دانتوں سے شکار کرتا ہے جیسے کہ شیر بھیڑیا بلی وغیرہ)۔
It was narrated that Abu Tha’labah said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said ‘Wealth taken by force is (not permissible), any predator that has fangs is not permissible, and any animal used for target practice is not permissible.” (Sahih).