خرگوش سے متعلق
راوی: قتیبہ , جعفر , عاصم و داؤد , شعبی , ابن صفوان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عَاصِمٍ وَدَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ صَفْوَانَ قَالَ أَصَبْتُ أَرْنَبَيْنِ فَلَمْ أَجِدْ مَا أُذَکِّيهِمَا بِهِ فَذَکَّيْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهِمَا
قتیبہ، جعفر، عاصم و داؤد، شعبی، ابن صفوان نے عرض کیا میں نے دو خرگوش پکڑے پھر ان کو ذبح کرنے کے لئے کچھ نہیں پایا تو ان کو پتھر سے ذبح کیا۔ اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان کو کھا لو۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that a man said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what do you think about mastigures?” He said: “I do not eat them but I do not say that they are Iardrn.” (Sahih)