سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 617

معراض کے نوک سے جو شکار مارا جائے اس سے متعلق حدیث

راوی: علی بن حجر , عیسیٰ بن یونس , زکریا , شعبی , عدی بن حاتم

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ وَغَيْرُهُ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ فَقَالَ مَا أَصَبْتَ بِحَدِّهِ فَکُلْ وَمَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَهُوَ وَقِيذٌ

علی بن حجر، عیسیٰ بن یونس، زکریا، شعبی، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے معراض کے شکار سے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت وہ معراض نوک (اور دھار) کی جانب سے لگے تو تم اس کو کھالو اور اگر آڑا لگے تو تم اس کو نہ کھاؤ کیونکہ وہ موقوذہ ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “A Bedouin brought a rabbit to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that he had grilled and placed it before him. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم refrained from eating but he told the people to eat. The Bedouin also refrained from eating, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘What is keeping you from eating?’ He said: ‘I fast three days of each month.’ He said: ‘If you are going to fast, then fast the bright days (Al-Ghurr).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں