جس وقت شکار کے جانور سے بدبو آنے لگ جائے؟
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , سماک , مری بن قطری , عدی بن حاتم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُرْسِلُ کَلْبِي فَيَأْخُذُ الصَّيْدَ وَلَا أَجِدُ مَا أُذَکِّيهِ بِهِ فَأُذَکِّيهِ بِالْمَرْوَةِ وَالْعَصَا قَالَ أَهْرِقْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، سماک، مری بن قطری، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کتا چھوڑتا ہوں پھر وہ شکار پکڑ لیتا ہے لیکن میرے پاس ذبح کرنے کے واسطے کچھ نہیں ہوتا تو میں پتھر یا لکڑی سے (جو کہ دھار دار ہو) شکار ذبح کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس چیز سے دل چاہے تم اللہ کا نام لے کر جانور کا خون بہا دو۔ (مطلب یہ ہے کہ شکار حلال ہونے کے واسطے دو شرطیں ہیں ایک تو اللہ کا نام لینا اور دوسرے خون بہانا)۔
It was narrated that Ash Sha’bi said: “I heard ‘Adiyy bin Hatim say: ‘I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about the Mi ‘rad and he said: “If the sharp point hits (the game), then eat, but if the broad edge of it hits it, and it is killed, then it has been killed by a blow, so do not eat.” (Sahih)