اگر شکار تیر کھا کر غائب ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
راوی: محمد بن عبدالاعلی و اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , ابوبشر , سعید بن جبیر , عدی بن حاتم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتَ سَهْمَکَ فِيهِ وَلَمْ تَرَ فِيهِ أَثَرًا غَيْرَهُ وَعَلِمْتَ أَنَّهُ قَتَلَهُ فَکُلْ
محمد بن عبدالاعلی و اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم اپنا تیر جانور میں پاؤ اور اس کے علاوہ اور کوئی نشان نہ پاؤ اور تم کو یقین ہو کہ وہ جانور تمہارے تیر سے مرا ہے تو تم اس کو کھا لو۔
It was narrated from Abu Tha’labah from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that the one who catches up with the game (he shot) after three days may eat from it, unless it has turned rotten. (Sahih)