جس مکان میں کتا موجود ہو وہاں پر فرشتوں کا داخل نہ ہو نا
راوی: قتیبہ و اسحق بن منصور , سفیان , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس , طلحہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَةُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ
قتیبہ و اسحاق بن منصور، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، طلحہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس مکان میں فرشتے داخل نہیں ہوتے کہ جس جگہ کتا ہو یا تصویر ہو
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever keeps a dog, two Qirat will be detracted from his reward each day, except a trained hunting dog, or a dog for herding livestock.” (Sahih).