کتوں کو مارنے کا حکم
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ غَيْرَ مَا اسْتَثْنَی مِنْهَا
قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا لیکن وہ کتے جن کو اس حکم سے مستثنی فرمایا گیا وہ شکار کے کتے، کھیت (کی حفاظت کے کتے) اور جانوروں کی رکھوالی کے کتے اور حفاظت اور پہرا دینے والے کتے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded that all dogs be killed except dogs used for hunting or herding livestock. (Sahih)