جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
راوی: محمد بن المثنی , محمد , شعبة , قتادة , عطاء , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ
محمد بن المثنی، محمد، شعبہ، قتادہ، حضرت عطاء، حضرت جابر سے روایت کی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عمریٰ جائز ہے۔
Shu’bah said: “I heard Qatadah narrating from ‘Ata’, from
Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Umra is permissible.” (Sahih)