اگر چوہا گھی میں گر جائے تو کیا کرنا ضروری ہے؟
راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس , میمونہ
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّيْسَابُورِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ جَامِدٍ فَقَالَ خُذُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَأَلْقُوهُ
یعقوب بن ابراہیم، دورقی، محمد بن یحییٰ بن عبداللہ، نیسابوری، عبدالرحمن ، مالک، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ، ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ ایک چوہا گھی میں(جمے ہوئے گھی میں) گر گیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ چوہے کو اور اس کے ارد گرد کا گھی نکال دو اور باقی گھی کھالو۔
Ibn ‘Abbas said: “I heard Saeed bin Jubair say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a dead goat and said: “Why didn’t the owners of this sheep make use of its skin?”