سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 564

درندوں کی کھالوں سے نفع حاصل کرنے کی مما نعت

راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ قَالَ وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِيکَرِبَ عَلَی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ لَهُ أَنْشُدُکَ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبُوسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّکُوبِ عَلَيْهَا قَالَ نَعَمْ

عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد سے روایت ہے کہ حضرت مقدام بن معد یکرب حضرت معاویہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا میں تم کو قسم دیتا ہوں اللہ تعالیٰ کی کیا تم کو علم ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے اور ان پر سواری کرنے سے منع فرمایا ہے انہوں نے فرمایا جی ہاں (معلوم ہے)۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “It reached ‘Umar that Samurah had sold some wine, and he said: ‘May Allah ruin Samurah! Does he not know that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: May Allah curse the Jews, for animal fat was forbidden to them, but they rendered it. Sufyan (one the narrators) said: “Meaning: They melted it down.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں