مردار کی کھال سے دباغت کے بعد نفع حاصل کرنا
راوی: اسحق بن ابراہیم , بشر بن عمر , مالک و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , یزید بن عبداللہ بن قسیط , محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ
اسحاق بن ابراہیم، بشر بن عمر، مالک و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، یزید بن عبداللہ بن قسیط، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، امہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردار کی کھال سے نفع حاصل کرنے کا حکم فرمایا کہ جس وقت اس پر دباغت ہو جائے۔
It was narrated that Al Miqdam bin Ma’di Karib said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade silk, gold and saddlecloths (Miyathir) made of leopard skin. (Hasan)