مردار کی کھال کس چیز سے دباغت دی جائے؟
راوی: علی بن حجر , شریک , ہلال وزان , عبداللہ بن عکیم
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ هِلَالٍ الْوَزَّانِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُکَيْمٍ قَالَ کَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی جُهَيْنَةَ أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنْ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَصَحُّ مَا فِي هَذَا الْبَابِ فِي جُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ حَدِيثُ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ
علی بن حجر، شریک، ہلال وزان، عبداللہ بن عکیم نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبیلہ جہینہ کے حضرات کو تحریر فرمایا کہ تم لوگ مردہ کی کھال یا پھٹے سے نفع نہ حاصل کرو۔
It was narrated from Abu Al-MalIh, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade (the use of) the hides of predators. (Hasan)