سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 559

مردار کی کھال کس چیز سے دباغت دی جائے؟

راوی: محمد بن قدامة , جریر , منصور , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلی , عبداللہ بن عکیم

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُکَيْمٍ قَالَ کَتَبَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا تَسْتَمْتِعُوا مِنْ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ

محمد بن قدامہ، جریر، منصور، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی، عبداللہ بن عکیم سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو تحریر فرمایا تم لوگ نہ نفع اٹھا مردار کی کھال یا پٹھے سے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ordered that the hides of dead animals be made use of if they had been tanned. (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں