مردار کی کھال کس چیز سے دباغت دی جائے؟
راوی: سلیمان بن داؤد , ابن وہب , عمرو بن حارث ولیث بن سعد , کثیر بن فرقد , عبداللہ بن مالک بن حذافة , عالیة بنت سبیع , میمونہ
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَالِکِ بْنِ حُذَافَةَ حَدَّثَهُ عَنْ الْعَالِيَةِ بِنْتِ سُبَيْعٍ أَنَّ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَتْهَا أَنَّهُ مَرَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجَالٌ مِنْ قُرَيْشٍ يَجُرُّونَ شَاةً لَهُمْ مِثْلَ الْحِصَانِ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطَهِّرُهَا الْمَائُ وَالْقَرَظُ
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عمرو بن حارث ولیث بن سعد، کثیر بن فرقد، عبداللہ بن مالک بن حذافة، عالیہ بنت سبیع، میمونہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قبیلہ قریش کے کچھ لوگ ایک بکری کو گدھے کی طرح گھسیٹتے ہوئے نکلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا ہی اچھا ہوتا کہ تم اس کی کھال نکال لیتے۔ انہوں نے عرض کیا یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو پاک کر دیتا پانی اور قرظ(نامی گھاس یا چھال وغیرہ کہ جس سے چمڑا صاف کیا جاتا ہے)۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Ukaim said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wrote to us: ‘Do not make use of the skins and sinew of dead animals.” (Hasan)