مردار کی کھال سے متعلق
راوی: ابراہیم بن یعقوب , مالک بن اسماعیل , اسرائیل , الاعمش , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَاةُ الْمَيْتَةِ دِبَاغُهَا
ابراہیم بن یعقوب، مالک بن اسماعیل، اسرائیل، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مردار کی پاکی اس کی (کھال) دباغت کرنا ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Ukaim said: “The letter of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was read to us when I was a young boy: ‘Do not make use of the skins and sinew of dead animals.” (Hasan)