سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 554

مردار کی کھال سے متعلق

راوی: عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن سعد , شریک , الاعمش , ابراہیم , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ فَقَالَ دِبَاغُهَا ذَکَاتُهَا

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن سعد، شریک، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی شخص نے مردار کی کھال کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دباغت دینے سے وہ (کھال) پاک ہو جاتی ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The dead animal is purified by tanning it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں