مردار کی کھال سے متعلق
راوی: قتیبہ و علی بن حجر , سفیان , زید بن اسلم , ابن وعلة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ ابْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ
قتیبہ و علی بن حجر، سفیان، زید بن اسلم، ابن وعلة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کی کھال پر دباغت ہوگئی تو وہ کھال پاک ہو گئی۔
It was narrated from Salamah bin Al-Mahbaq that during the campaign of Tabuk, the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم called for water from a woman. She said: “I only have a waterskin of mine made from a dead animal.” He said: “Didn’t you tan it?” She said: “Of course.” He said: “Tanning it purifies it.” (Da’if)