مردار کی کھال سے متعلق
راوی: محمد بن منصور , سفیان , عمرو , عطاء , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ لِمَيْمُونَةَ مَيِّتَةٍ فَقَالَ أَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمْ فَانْتَفَعْتُمْ
محمد بن منصور، سفیان، عمرو، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے جو کہ حضرت میمونہ کی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی کھال کس وجہ سے دباغت کر کے استعمال نہیں کی (یعنی اس طریقہ سے وہ کھال ضائع ہونے سے بچ جاتی)۔
It was narrated that Sawdah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , said: “A sheep of ours died, and we tanned its skin, and continued to make Nabidh in it until it wore out.” (Sahih).