سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 545

مردار کی کھال سے متعلق

راوی: محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبٍ يَعْنِي يَزِيدَ عَنْ حَفْصِ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ قَالَ أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَيِّتَةً لِمَوْلَاةٍ لِمَيْمُونَةَ وَکَانَتْ مِنْ الصَّدَقَةِ فَقَالَ لَوْ نَزَعُوا جِلْدَهَا فَانْتَفَعُوا بِهِ قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حُرِّمَ أَکْلُهَا

محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردہ بکری کے پاس سے گزرے جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ کی آزاد کی ہوئی باندی کو عطاء فرمائی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے کس وجہ سے نفع نہیں اٹھایا اس کی کھال سے۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ تو مردار ہو گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صرف مردار کا کھانا حرام ہے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا ہی اچھا ہوتا اس کی کھال نکال لیتے اور اس سے نفع حاصل کرتے۔

Ibn ‘Abbas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a sheep belonging to Maimunah that had died and said: ‘Why don’t you take its skin and tan it and make use of
it’?”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں