اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
راوی: ہارون بن محمد بن بکار بن بلال , سعید , ابن بشیر , عمرو بن دینار , طاؤس , ابن عباس
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ بَشِيرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ
ہارون بن محمد بن بکار بن بلال، سعید، ابن بشیر، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ جائز ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Indeed ‘Umra is permissible.” (Sahih)