اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
راوی: زکریا بن یحی , زید بن اخزم , معاذ بن ہشام , ابی قتادہ , عمرو بن دینار , طاؤس , عبداللہ بن عباس
أَخْبَرَنِي زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ الْحَجُورِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ
زکریا بن یحی، زید بن اخزم، معاذ بن ہشام، ابی قتادہ، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ جائز ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “‘Umra is permissible.” (Sahih).